نصرانی الاصل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اصلاً عیسائی قوم کے فرد، پیدائشی عیسائی، خواہ بعد میں مسلمان ہوگیے ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اصلاً عیسائی قوم کے فرد، پیدائشی عیسائی، خواہ بعد میں مسلمان ہوگیے ہوں۔